نماز معکوس

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایک غیر شرعی عبادت جس میں الٹا لٹکتے ہیں، نیز جس دم کی مشق، کانٹوں پر بیٹھ کر عبادت کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ایک غیر شرعی عبادت جس میں الٹا لٹکتے ہیں، نیز جس دم کی مشق، کانٹوں پر بیٹھ کر عبادت کرنا۔